اس کانفرنس میں شریک علماء کرام نے خطے اور دنیا کی موجودہ پیش رفت اور غاصب صیہونی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ جرائم کا جائزہ لیتے ہوئے جو ہزاروں بچوں، خواتین اور بے گناہوں کے قتل کا باعث بن چکے ہیں۔
شہید سردار قاسم سلیمانی نے اسلام کا تحفظ کیا، جسکی بنا پر عیسائی، کرد اور یزد کے لوگ بھی آج شہید قاسم سلیمانی کے شکرگزار نظر آتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان فرقہ و بندشوں سے نکل کر ایک امت بن جائیں۔
ہندوستان کے مسلمان جو اپنی مہربانیوں، فرہنگ و ثقافت سے دوستی اور صلح و سلامتی کی وجہ سے مشہور ہیں اور دیگر اقوام اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کے شانہ بشانہ اپنے ملک کے دفاع اور اسکے استقلال اور آزادی کے لئے انتھک محنت کی وجہ سے اہل فرھنگ و فن و ہنر اور ثقافت کے دلداہ افراد کی جانب سے قابل ستائش رہے ہیں اور اپنے مذہبی اقدار کی اپنے قومی اقدار ...