افغانستان کے شعبہ امتحانات کے حکام نے اعلان کیا کہ داخلے کا امتحان جمعہ کے روز منعقد ہوا جس میں اس ملک میں ایک لاکھ افراد نے شرکت کی، جن میں سے 15000 افراد نے کابل میں امتحان میں شرکت کی۔
محمد قاسم خالد نے کہا: دشمن نہیں چاہتا کہ افغانستان اور اس کی مظلوم اور مصیبت زدہ قوم پر سکون زندگی گزار دشمن کی خواہش ہے کہ وہ مختلف طریقوں سے فتنہ برپا کرے۔
کابل سیکورٹی کمان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایوان نمائندگان کے سابق رکن مرسل نبی زادہ کو نامعلوم افراد نے ان کے محافظ کے ہمراہ احمد شاہ بابا مینا کے علاقے میں ان کے گھر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...