انہوں نے کہا کہ اس بات کا امکان بہت کم ہے کہ جرمن وزیر خارجہ گیسوں اور کیمیکلز کے بارے میں ایرانی عوام کی ذہنیت اور جرمن حکومت کے ساتھ اس کے تعلق سے واقف نہ ہوں۔
یہ بات نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے قانونی امور رضا نجفی نے بدھ کے روز کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن (سی ڈبلیوسی) کی پانچویں جائزہ کانفرنس میں کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت تنظیم(OPCW) کے سربراہ فرناندو آریاس سے ملاقات کرتے ہوئے کہی۔
ایرانی عوام عراق کی طرف سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران کیمیکل ہتھیار کے منظم استعمال میں صدام کی حکومت کی مدد کرنے میں بعض مغربی ممالک کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...