وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات نہ ہونا افواہ ہے۔امتحانات طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ہوںگے۔
دونوں یونیورسٹیاں تحقیقاتی منصوبوں اور اساتذہ کے تبادلے کے ساتھ ہی طلبا کے تبادلے، سیمیناروں اور کانفرنسوں کے انعقاد، اور ایک دوسرے کے ساتھ اطلاعات و معلومات شیئر کرنے میں بھی تعاون کریں گی۔
سیکرٹری سکولز کو شعیب سڈل کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد روکنے کی ہدایت بھی کردی گئی ہے، گورنر نے علمائے کرام کو یقین دہانی کرائی کہ اسلامی تعلیمات کو کسی صورت نصاب سے نہیں نکالاجائے گا۔
طلبہ سوشل میڈیا پر پمز ہسپتال کا وہ لیٹر جس میں جگہ کم پڑنے اور این سی او سی کے فیصلے بھی شیئر کر رہے ہیں ۔طلبہ کے مطابق جب دوسرے کئی ممالک میں امتحانات منسوخ کر دیے گئے ہیں تو یہاں کیوں نہیں؟
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کوئی ہدایت جاری نہیں کر سکتے، درخواست این سی او سی کو بھیج دیتے ہیں، عدالتوں کا کام نہیں کہ ملک کے پالیسی معاملات میں مداخلت کریں.
دہم جماعت کے امتحان کا آغاز 25 مئی سے ہوگا، پہلا پرچہ عربی کا لیا جائے گا، دہم جماعت کے امتحانات 9 جون تک جاری رہیں گے، دہم جماعت کا آخری پرچہ مطالعہ پاکستان کا ہوگا۔
ملک بھر میں پہلی سے آٹھویں تک اسکولزعید تک بند رکھے جائیں گے، جب کہ 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے کل سے سخت کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔
یہ عضلات کی برقی سرگرمی میں اتار چڑھاؤ کو نوٹ کرکے اس کی معلومات الٹراساؤنڈ کی صورت میں جسم سے باہر موجود ایک آلے کو بھیجتا ہے۔ اس کے علاوہ بہت جلد یہ پٹھوں کے درد اور مرگی وغیرہ کو سمجھنے میں بھی مددگار ثابت ...
مارچ سن 2020 سے 2021 میں اب تک آٹھ لاکھ چھبیس ہزار دو سو نوّے کتابیں اب تک اس ادارے میں آچکی ہیں جن میں 738 قلمی نسخے ، چھے لاکھ بیس ہزار ورق اسناد ، 786 لیتھوگرافی کے نسخے، 80ہزار 930 چھپے ہوئے نسخے ، 43 ہزار ...