مسئلہ قدس اور فلسطین کے حوالے سے اعتراضات اور ان کا جواب علامہ سید شفقت عباس شیرازی۔
سوال : خطے میں فلسطینی یہودو مسلم زمینی تنازعہ پرفریقین میں سےکون حق پر ہے؟ اگر مسلمانوں کاحق ہے تو اپنا کیس اقوام متحدہ میں کیوں پیش نہیں کرتے؟
شفقت شیرازی :تقریبا ستر سال سے اقوام متحدہ میں یہ کیس مسئلہ کشمیر سے بھی زیادہ بار پیش کیا جا چکا ہے، سینکڑوں قراردادیں ...