تاریخ شائع کریں2021 5 May گھنٹہ 22:42
خبر کا کوڈ : 502677

نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات نہ ہونا افواہ ہے۔امتحانات طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ہوںگے۔
نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات نہ ہونے کی خبروں کو افواہ قراردیتے ہوئے کہاکہ نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات نہ ہونا افواہ ہے۔امتحانات طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ہوںگے۔
 
وزیر تعلیم نے کہا کہ 9 اور 11 کلاس کے امتحانات متعلقہ بورڈز کے وقت کے مطابق لئے جائیں گے۔ 
 
https://taghribnews.com/vdcgux9nuak9z34.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ