حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حامد شہریاری نے مذہبی رہنماؤں کے عالمی اجلاس میں شرکت کی، جو کل (منگل) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں شروع ہوا۔