تاریخ شائع کریں2019 12 July گھنٹہ 18:55
خبر کا کوڈ : 429263

مسلمانوں کے درمیان وحدت موصل کانفرنس کا نتیجہ ہے

" حجت الاسلام  و المسلمین ابو الحسینی " نے موصل میں بین المذاہب کانفرنس میں اپنی نظر کا اظھار کرتے ہوئے کہا
موصل کانفرنس میں ایرانی علماء کی شرکت بھی انتہائی خوش آئند بات ہے جس کے ذریعہ مسلمانوں کے درمیان قومی تعصب کو بھی ختم کیا جسکے گا
مسلمانوں کے درمیان وحدت موصل کانفرنس کا نتیجہ ہے
مسلمانوں کے درمیان وحدت موصل کانفرنس کا نتیجہ ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق  " حجت الاسلام  و المسلمین ابو الحسینی " نے موصل میں بین المذاہب کانفرنس میں اپنی نظر کا اظھار کرتے ہوئے کہا موصل کانفرنس کا قیام مسلمانوں کے درمیان وحدت کو تقویت دینے کا ایک بہترین موقع ہے۔
انہوں نے مزید کہا ، موصل کانفرنس میں ایرانی علماء کی شرکت بھی انتہائی خوش آئند بات ہے جس کے ذریعہ مسلمانوں کے درمیان قومی تعصب کو بھی ختم کیا جسکے گا۔ داعش کی فکر کو شکست دینے کیلیے ضروری ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد پایا جائے تاکہ  داعشی سوچ کا مقابلہ کیا جاسکے۔                     
https://taghribnews.com/vdcfv1djmw6d00a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ