مجمع جہانی تقریب مذاہب کے سربراہ کی جانب سے آٰیت اللہ یزدی کی زوجہ کے انتقال پر تعزیت
مجمع جہانی تقرب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المنلمین حمید شھریاری نے تعزیت پیش کی
مجمع جہانی تقرب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المنلمین حمید شھریاری نے آیت اللہ یزدی کی وجہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے جس متن درج ذیل ہے
شیئرینگ :
مجمع جہانی تقریب مذاہب کے سربراہ کی جانب سے آٰیت یزدی کی وجہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقرب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المنلمین حمید شھریاری نے آیت اللہ یزدی کی وجہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے جس متن درج ذیل ہے۔
حضرت آیت اللہ محمد یزدی دامت برکاۃ
سربراہ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم
سلام علیکم
آپ کی زوجہ مکرمہ کے انتقال کی افسوسناک خبر موصول ہوئی، مرحومہ جو جھاد فی سبیل اللہ اور زندگی کے مشکل حالات میں آپ کی ساتھی تھی۔ آپ کو اور آپ کے خانوادے کو تسلیت پیش کرتے ہیں، خداوند متعال سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور مرحومہ کو عالی مقام عنایت فرمائے۔