اسرائیل میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 193 ہوگئی
اسرائیل میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے
اسرائیل میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی مجموعی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے۔ اس سے قبل اسرائيل کے وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ اگر اسرائيل میں کورونا وائرس پھیل گيا
شیئرینگ :
اسرائیل کی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ اسرائیل میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ اسرائیل میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی وزارت صحت نے نئے کیسز سامنے آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی مجموعی تعداد 193 تک پہنچ گئی ہے۔ اس سے قبل اسرائيل کے وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ اگر اسرائيل میں کورونا وائرس پھیل گيا اور اس کی روک تھام نہ کی گئي تو دوسرے ممالک اسرائیل کے ساتھ اپنی سرحدیں بند کردیں گے۔