تاریخ شائع کریں2020 15 March گھنٹہ 15:26
خبر کا کوڈ : 455126

عراقی حکومت حشد الشعبی کے جوانوں کی شھادت کا امریکہ کو بھرپور جواب دے

عراق کے صوبے صلاح الدین میں حشد الشعبی کے 3 جوان شہید ہو گئے۔
حشد الشعبی کی بریگیڈ 314 کا کہنا ہے کہ سامراء میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف ہونے والی ایک کارروائی میں حشد الشعبی کے 3 جوان شہید ہو گئے
عراقی حکومت حشد الشعبی کے جوانوں کی شھادت کا امریکہ کو بھرپور جواب دے
عراق کے صوبے صلاح الدین میں حشد الشعبی کے 3 جوان شہید ہو گئے۔
السومریہ کی رپورٹ کے مطابق  حشد الشعبی کی بریگیڈ 314 کا کہنا ہے کہ سامراء میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف ہونے والی ایک کارروائی میں حشد الشعبی کے 3 جوان شہید ہو گئے۔ شہید ہونے والے جوانوں کا تعلق نجف اشرف، کربلائے معلی اور واسط صوبوں سے ہے۔
واضح رہے کہ حشد الشعبی نے عراق کے صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف بڑی کارروائی شروع کی ہے۔
حشد الشعبی کی داعش کے خلاف کارروائی کے دوران  امریکہ کے جنگی طیاروں نے جمعرات اور جمعہ کے روز عراق کے صوبے صلاح الدین میں حشد الشعبی کے مراکز پر کئی بار حملے کئے۔
https://taghribnews.com/vdccipq0e2bqps8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ