تاریخ شائع کریں2020 15 March گھنٹہ 20:09
خبر کا کوڈ : 455151

اسپین کی خاتون اول بھی کورونا وائرس کی زد میں

اسپین کے وزیر اعظم کی بیوی اور اسپین کی خاتون اول گومیز بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔
اسپین کے وزیر اعظم کی بیوی  اور اسپین کی خاتون اول گومیز بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔ وزیراعظم بیڈرو شانشیز کی اہلیہ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے
اسپین کی خاتون اول بھی کورونا وائرس کی زد میں
اسپین کے وزیر اعظم کی بیوی اور اسپین کی خاتون اول گومیز بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسپین کے وزیر اعظم کی بیوی  اور اسپین کی خاتون اول گومیز بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔ وزیراعظم بیڈرو شانشیز کی اہلیہ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپانوی وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خاتون اول گومیز کو حال ہی میں طبی معائنے کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ اسپین اٹلی کے بعد یورپ کا کورونا سے متاثر ہونے ولا دوسرا بڑا ملک ہے۔ مجموعی طورپر اسپین میں اب تک کورونا کے6,000کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ190 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔حکومت نے ملک بھر کو اٹلی کے اندازمیں لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیرسے اسپین بھرمیں دوہفتے کیلئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcammny649nm61.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ