تاریخ شائع کریں2020 16 March گھنٹہ 15:00
خبر کا کوڈ : 455255

کورونا وائرس کے سبب اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے تجاوز کرگئی

اٹلی میں کورونا وائرس کے مزید 368 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی طور پر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1809 تک پہنچ گئی ہے۔
اٹلی میں کورونا وائرس کے مزید 368 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی طور پر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1809 تک پہنچ گئی ہے۔ اٹلی میں مریضوں کی تعداد 25 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔
کورونا وائرس کے سبب اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے تجاوز کرگئی
اٹلی میں کورونا وائرس کے مزید 368 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی طور پر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1809 تک پہنچ گئی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی میں کورونا وائرس کے مزید 368 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی طور پر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1809 تک پہنچ گئی ہے۔ اٹلی میں مریضوں کی تعداد 25 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔  اسپین میں کورونا وائرس کے کیسوں میں تیزی آئی ہے اور 2000 نئے مریضوں کے انکشاف کے بعد لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔مجموعی طور پر پوری دنیا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرچکی ہے۔
فلپائنی دارلحکومت منیلا ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے جہاں سوا کروڑ افراد سے ایک ماہ تک سفر کرنے کو منع کیا گیا ہے۔ فرانس میں ایک روز میں 29 افراد ہلاک ہوئے ہیں مریضوں کی تعداد 5400 تک پہنچ چکی ہے لیکن گزشتہ 24 گھنٹوں میں فرانس میں کورونا کے 900 مریض سامنے آئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfttdjtw6dt0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ