پاکستانی صدر عارف علوی وفد کے ھمراہ چین کے دورے لیے روانہ
پاکستان کے صدر عارف علوی اور پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے صدر عارف علوی اور پاکستان کے وزير خآرجہ شاہ محمود قریشی چین کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے صدر عارف علوی چینی صدر کی دعوت پر چین کے دورے پر گئے ہیں
شیئرینگ :
پاکستان کے صدر عارف علوی اور پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صدر عارف علوی اور پاکستان کے وزير خآرجہ شاہ محمود قریشی چین کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے صدر عارف علوی چینی صدر کی دعوت پر چین کے دورے پر گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پرصدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی اوروزیرخارجہ شاہ محمود قریشی خصوصی طیارے پرچین روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ صدرعلوی اپنے ہم منصب سمیت چینی قیادت سے ملاقات کریں گے اوردورے کے دوران کئی مفاہمتی یادداشتوں پردستخط متوقع ہیں۔