تاریخ شائع کریں2020 16 March گھنٹہ 15:12
خبر کا کوڈ : 455258

کورونا کے باعث پاکستانی قومی اسمبلی ، سینیٹ اورقائمہ کمیٹیوں کے اجلاس تعطیل

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث قومی اسمبلی ، سینیٹ اورقائمہ کمیٹیوں کے اجلاس ملتوی کردیئے گئے ہیں ۔
پاکستان میں  کورونا وائرس کے باعث قومی اسمبلی ، سینیٹ اورقائمہ کمیٹیوں کے اجلاس ملتوی کردیئے گئے ہیں ۔ سینیٹ چیئرمین اور اسپیکر قومی اسمبلی نے کورونا وائرس کے باعث دونوں ایوانوں کی کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ کردیے گئے
کورونا کے باعث پاکستانی قومی اسمبلی ، سینیٹ اورقائمہ کمیٹیوں کے اجلاس تعطیل
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث قومی اسمبلی ، سینیٹ اورقائمہ کمیٹیوں کے اجلاس ملتوی کردیئے گئے ہیں ۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں  کورونا وائرس کے باعث قومی اسمبلی ، سینیٹ اورقائمہ کمیٹیوں کے اجلاس ملتوی کردیئے گئے ہیں ۔ سینیٹ چیئرمین اور اسپیکر قومی اسمبلی نے کورونا وائرس کے باعث دونوں ایوانوں کی کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ کردیے گئے ہیں۔ اس کا مقصد ایک ہی چھت کے نیچے ارکان اسمبلی کو جمع ہونے سے روکنا ہے تاکہ کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کے تحت ارکان اسمبلی ایک دوسرے سے دور رہیں ۔  پارلیمانی مبصرین کا کہنا ہے کہ جب تک کورونا وائرس کی وباء پر قابو نہیں پالیا جاتا اس وقت تک مستقبل قریب میں قو می اسمبلی یا سینیٹ کا اجلاس بلائے جانے کا امکان نہیں ہے ۔  اس طرح کورونا کے باعث  ارکان اسمبلی کو طویل چھٹیاں مل گئی ہیں۔ 
https://taghribnews.com/vdciwwa5vt1awr2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ