تاریخ شائع کریں2020 16 March گھنٹہ 15:23
خبر کا کوڈ : 455261

صہیونی فوج کا فلسطینی مسلمانوں پر وحشیانہ تشدد

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے اتوار کی رات قدس کے العیساویه اور صور باهر علاقوں پر حملہ کیا ۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے کل رات قدس کے العیساویه اور صور باهرعلاقوں پر حملہ کر کے درجنوں فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کر لیا
صہیونی فوج کا فلسطینی مسلمانوں پر وحشیانہ تشدد
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے اتوار کی رات قدس کے العیساویه اور صور باهر علاقوں پر حملہ کیا ۔
آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے کل رات قدس کے العیساویه اور صور باهرعلاقوں پر حملہ کر کے درجنوں فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کر لیا۔
واضح رہے کہ اسرائیل اپنے توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل کیلئے ہر روز فلسطین کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے نہتے فلسطینیوں کو شہید، زخمی اور گرفتار کرتا ہے۔
اسرائیل کی جیلوں میں اس وقت تقریبا چھے ہزار فلسطینی قیدی موجود ہیں جن میں باسٹھ عورتیں بھی شامل ہیں اور تین سو افراد ایسے ہیں کہ جو ابھی اپنے قانونی سن کو بھی نہیں پہونچے ہیں۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینیوں کو شدید طور پر ایذائیں بھی دی جاتی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdccepq0s2bqpi8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ