تاریخ شائع کریں2020 18 March گھنٹہ 15:40
خبر کا کوڈ : 455531

امریکہ میں کورونا وائرس کے سبب بحران اور دوسری جانب اسلحہ کی خریداری

خوف سےایک طرف امریکی شہری بڑی تعداد اشیاء ذخیرہ کررہے ہیں اور دوسری طرف لوٹ مار اور نسلی فسادات کے خوف سے اسلحہ بھی خرید رہے ہیں
امریکہ میں کورونا وائرس کے خوف سےایک طرف امریکی شہری بڑی تعداد اشیاء ذخیرہ کررہے ہیں اور دوسری طرف لوٹ مار اور نسلی فسادات کے خوف سے اسلحہ بھی خرید رہے ہیں۔
امریکہ میں کورونا وائرس کے سبب بحران اور دوسری جانب اسلحہ کی خریداری
امریکہ میں کورونا وائرس کے خوف سےایک طرف امریکی شہری بڑی تعداد اشیاء ذخیرہ کررہے ہیں اور دوسری طرف لوٹ مار اور نسلی فسادات کے خوف سے اسلحہ بھی خرید رہے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  امریکہ میں کورونا وائرس کے خوف سےایک طرف امریکی شہری بڑی تعداد اشیاء ذخیرہ کررہے ہیں اور دوسری طرف لوٹ مار اور نسلی فسادات کے خوف سے اسلحہ بھی خرید رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وباء کے بعد امریکی شہری خوف میں مبتلا ہوگئے ہیں ، ایک طرف تو شہریوں کی بڑی تعداد اشیاء ذخیرہ کررہے ہیں تاہم شہریوں کی بڑی تعداد بالخصوص امیر ترین افراد قطاریں لگا کر اسلحہ خرید رہے ہیں ، ان شہریوں کو خوف ہے کہ ملک میں بھوک اور غذائی قلت کے باعث انہیں لوٹ مار اور نسلی فسادات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، امریکی ریاستوں کیلیفورنیا ، نیویارک اور واشنگٹن میں اسلحہ کی کئی دکانوں پر اسٹاک ختم ہوچکا ہے ذرائع کے مطابق امریکہ میں ہتھیاروں کی فروخت بالکل ٹوائلٹ پیپر کی طرح ہورہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcc1pq0s2bqpp8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ