تاریخ شائع کریں2020 18 March گھنٹہ 15:49
خبر کا کوڈ : 455536

عراق میں القائم بیس سے امریکی فوج کا انخلاء

عراق میں امریکی فوجی اڈروں پر راکٹ حملوں میں اضافہ کے بعد امریکی اتحادی افواج نے امریکہ کے فوجی اڈوں سے منتقلی کا آغاز کردیا ہے
عراق میں امریکی فوجی اڈروں پر راکٹ حملوں میں اضافہ کے بعد امریکی اتحادی افواج نے امریکہ کے فوجی اڈوں سے منتقلی کا آغاز کردیا ہے
عراق میں القائم بیس سے امریکی فوج کا انخلاء
عراق میں امریکی فوجی اڈروں پر راکٹ حملوں میں اضافہ کے بعد امریکی اتحادی افواج نے امریکہ کے فوجی اڈوں سے منتقلی کا آغاز کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ڈیلی صباح کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں امریکی فوجی اڈروں پر راکٹ حملوں میں اضافہ کے بعد امریکی اتحادی افواج نے امریکہ کے فوجی اڈوں سے منتقلی کا آغاز کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی فوجی اتحاد کے ایک اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجی اڈوں سے امریکہ کے ہزاروں اتحادی فوجیوں کی منتقلی کا آغاز ہوگیا ہے ادھر امریکی حکام نے عراق سے امریکی فوج کے انخلاء کو تاریخی اقدام قراردیا ہے۔ امریکی اتحادی فوج کے ایک کمانڈر کا کہنا ہے کہ امریکی اتحادی فوج نے عراق میں واقع قائم فوجی اڈے سے انخلا کا آغاز کردیا ہے ۔ امریکہ کا یہ فوجی اڈہ عراق اور شام کی سرحد پر واقع ہے ۔ قائم میں واقع امریکی فوجی اڈے سے 300 امریکی اتحادی فوجی خارج ہوجائیں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی اتحادی فوجی شام اور کویت منتقل کئے جائيں گے۔
https://taghribnews.com/vdchxmnk-23nmmd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ