پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عوامی اجتماعات پر پابندی
کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر اسلام آباد نے 10 سے زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ڈپٹی کمشنر نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر اسلام آباد نے 10 سے زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے
شیئرینگ :
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ڈپٹی کمشنر نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر اسلام آباد نے 10 سے زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ڈپٹی کمشنر " ڈی سی" نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر اسلام آباد نے 10 سے زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈی سی اسلام آباد کے مطابق فارم ہاؤسز اور گھروں میں بھی شادی کے نام پر 10 سے زائد افراد اکھٹے نہیں ہوسکیں گے۔ ڈپٹی کمشنر کا احکامات میں کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظرمعاشرتی دوری کی پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔