بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 3 کشمیری جوانوں کو شہید کردیا
ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی فائرنگ سے 3عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے
کشمیر میں کلگام سیکٹر کے من گوری علاقے میں ہندوستانی سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے
شیئرینگ :
ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی فائرنگ سے 3عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
ہندوستانی میڈیا کے مطابق کشمیر میں کلگام سیکٹر کے من گوری علاقے میں ہندوستانی سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ کی آواز سے اندازہ لگایا جارہا ہے کہ گھر میں ابھی بھی دو سے تین عسکریت پسند ہوسکتے ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے۔ سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی فائرنگ سے اب تک 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔