تاریخ شائع کریں2020 4 April گھنٹہ 19:20
خبر کا کوڈ : 457468

اٹلی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کیلیے روبوٹ تعینات کردیئے گئے

اٹلی کے ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لئے روبوٹ تعینات کردیئے گئے ہیں۔
اٹلی کے ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لئے روبوٹ تعینات کردیئے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ روبوٹ  کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج اور ان کی دیکھ بھال کریں گے
اٹلی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کیلیے روبوٹ تعینات کردیئے گئے
اٹلی کے ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لئے روبوٹ تعینات کردیئے گئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی کے ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لئے روبوٹ تعینات کردیئے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ روبوٹ  کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کا علاج اور ان کی دیکھ بھال کریں گے۔روبوٹ کی خدمات کے بعد اب ڈاکٹروں کو کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی نگہداشت کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ مریض کا معائنہ اور اسے دوا کھلانے سمیت دیگر اہم کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔روبوٹ مریض کا پورا ڈیٹا محفوظ کرتا ہے جس کے بعد یہ ڈاکٹر کے پاس موجود سسٹم میں ظاہر ہوجاتا ہے اور پھر کنٹرول روم سے روبوٹ کو جو ہدایت دی جاتی ہے وہ اسی کے مطابق عمل کرتا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق روبوٹ تعینات کرنے کا مقصد طبی عملے کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcd950ojyt0ko6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ