حشدالشعبی نے عراق کی فوج کے تعاون سے داعش کا ہم دشرگرد گرفتار کرلیا
عراق میں عوامی رضا کار فورس حشدالشعبی نے کل رات صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا ہے۔
عراق کی عوامی رضا کار فورس حشدالشعبی نے الانبار صوبے میں جاری آپریشن کے دوران دہشتگرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا ہے
شیئرینگ :
عراق میں عوامی رضا کار فورس حشدالشعبی نے کل رات صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا ہے۔
فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عوامی رضا کار فورس حشدالشعبی نے الانبار صوبے میں جاری آپریشن کے دوران دہشتگرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا ہے۔
حشدالشعبی نے عراق کی فوج کے تعاون سے کل سے الانبار صوبے میں "دوسری کامیابی کے ہیروز کے نام سے" آپریشن شروع کیا ہے۔
اگرچہ عراقی افواج نے ایران کی فوجی مشاورت سے ملک کے سبھی علاقے داعش سے آزاد کرا کے اس کی نام نہاد خلافت کا خاتمہ کر دیا ہے لیکن امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ اس تکفیری گروہ کے افراد اب بھی عراق کے مختلف علاقوں میں خفیہ طور پر موجود ہیں اور موقع ملنے پر دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دیتے رہتے ہیں۔