تاریخ شائع کریں2020 10 April گھنٹہ 17:32
خبر کا کوڈ : 458279

انقلاب اسلامی نے مھدویت کا پرچم کیا ہے

حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ولادت بسعادت امام ولی عصر عجل اللہ تعالی شریف سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا
حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ولادت بسعادت امام ولی عصر عجل اللہ تعالی شریف سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا " اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات میں اور معارف دینی میں مھدویت ایک اہم ترین موضوع ہے۔
انقلاب اسلامی نے مھدویت کا پرچم کیا ہے
انقلاب اسلامی نے مھدویت کا پرچم کیا ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ولادت بسعادت امام ولی عصر عجل اللہ تعالی شریف سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا " اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات میں اور معارف دینی میں مھدویت ایک اہم ترین موضوع ہے۔
یہ عقیدہ مھدویت ایک کلمہ"انتظار"  میں سمٹ کر آگیا ہے لیکن ایک مختصر سا جملہ اپنے اندر  نظام فکری کو پنہان کیے ہوئے ہے۔امام ولی عصر عجل اللہ تعالی شریف کے ظھور کا انتظار دینی ، فطری اور توحیدی عمل ہے۔انتظار ایک انسان ساز اور معاشرہ ساز عمل ہے جس کے زریعے سے انسانوں کو قوت میسر آتی ہے اور ظلم سے مقابلے کا جذبہ فراہم ہوتا ہے۔ امید کرتے ہیں کہ خداوند عالم جلد از جلد اپنی حجت کے ظھور کے زریعے سے دنیا کو ظلم و جور سے نجات دے۔
https://taghribnews.com/vdcefv8eojh8nwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ