تاریخ شائع کریں2020 14 April گھنٹہ 23:46
خبر کا کوڈ : 458879

سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کی شہادت کے بعد عراق میں امریکی فوجی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا کہ سپاه پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو شہید کر کےامریک
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا کہ سپاه پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو شہید کر کےامریکہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوا۔ ا
سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کی شہادت کے بعد عراق میں امریکی فوجی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا کہ سپاه پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو شہید کر کےامریکہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوا۔
انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپاه پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے سابق کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے سابق نائب کمانڈر ابومہدی المہندس کی امریکی دہشتگردوں کے توسط سے شہادت کے بعد عراق میں امریکہ کی فوجی موجودگی خطرے سے دوچارہو گئی۔
 انہوں نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ شام اور یمن میں مزاحمتی فورسز کو اہم کامیابیاں ملیں کہا کہ اگرچہ ہم نے اپنے دو اہم کمانڈروں کو کھو دیا لیکن ان کی شہادت سے امریکہ اپنے مقاصد و اہداف میں کامیاب نہیں ہوا۔
واضح رہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے 3 جنوری 2020 کو قاسم سلیمانی اورابومہدی المہندس اوران کے دیگر 8 ساتھیوں کو بغداد ایرپورٹ کے قریب شہید کیاتھا۔
https://taghribnews.com/vdca0anyo49nma1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ