تاریخ شائع کریں2020 14 April گھنٹہ 23:49
خبر کا کوڈ : 458880

امریکہ تمام تر کوششیں دوسرے ممالک پر تسلط حاصل کرنے کے لیے ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی سرحدوں کی مختلف دیجیٹل ٹکنالوجیز اور دیگر مروجہ طریقوں سے نگرانی کی جا رہی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی سرحدوں کی مختلف دیجیٹل ٹکنالوجیز اور دیگر مروجہ طریقوں سے نگرانی کی جا رہی ہے۔
امریکہ تمام تر کوششیں دوسرے ممالک پر تسلط حاصل کرنے کے لیے ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی سرحدوں کی مختلف دیجیٹل ٹکنالوجیز اور دیگر مروجہ طریقوں سے نگرانی کی جا رہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر کیومرث حیدری نے ایرانی فوج کے قومی دن کی مناسبت سے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران کی مسلح افواج منجملہ بری فوج کی اصل ذمہ داری ایران کی خود مختاری، ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کا دفاع ہے اور ایران کی بری فوج نے ولایت فقیہ کے زیرسایہ اس الہی مشن کو اب تک بخوبی انجام دیا ہے-
ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے دیگر ملکوں خاص طور پر امریکی فوج سے میں ایران کی مسلح کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں مسلح افواج کی کمان امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے نائب کے ہاتھ میں ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی بنیاد الہی مشن پر عمل کرنے پر استوار ہے۔ سترہ اپریل ایران میں فوج کا قومی دن ہے -
https://taghribnews.com/vdcc44q0x2bqp48.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ