تاریخ شائع کریں2020 15 April گھنٹہ 16:08
خبر کا کوڈ : 458980

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث اموت میں مسلسل اضافہ

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئےکیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 6 ہزار 146 افراد وائرس سے متاثر جبکہ 113 افراد ہلاک ہو چکے ہیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئےکیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 6 ہزار 146 افراد وائرس سے متاثر جبکہ 113 افراد ہلاک ہو چکے ہیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث اموت میں مسلسل اضافہ
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئےکیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 6 ہزار 146 افراد وائرس سے متاثر جبکہ 113 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے نئےکیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 6 ہزار 146 افراد وائرس سے متاثر جبکہ 113 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یکم اپریل سے پاکستان  میں اموات اور کیسز کی تعداد بہت زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے اور انہیں 15 دنوں کے دوران ایک روز میں زیادہ سے زیادہ 14 اموات تک ریکارڈ کی گئیں تھیں۔ اگرچہ حکومتی سطح پر کورونا وائرس کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں تاہم اس کا پھیلاؤ جاری ہے۔ حکومت کی جانب سے ملک میں مزید 2 ہفتوں کے لیے جزوی لاک ڈاؤن میں توسیع کی گئی ہے تاہم ساتھ ہی مختلف شعبوں کو کھولنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔
https://taghribnews.com/vdcdjj0ozyt0kn6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ