ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے چین کے وزير خارجہ وانگ یی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں افغانستان کے امور اور کورونا کے بارے م
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے چین کے وزير خارجہ وانگ یی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں افغانستان کے امور اور کورونا کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
شیئرینگ :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے چین کے وزير خارجہ وانگ یی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں افغانستان کے امور اور کورونا کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے چین کے وزير خارجہ وانگ یی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں افغانستان کے امور اور کورونا کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ چین اور ایران کے وزراء خارجہ نے باہمی گفتگو دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینےاور کوروناو آئرس کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے پر تاکید کی۔ جواد ظریف اور وانگ یی نے امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ عالمی اداروں کو کمزور بنانے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...