جرمنی میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 5 دہشتگرد ہلاک
جرمنی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 5 داعش دہشت گردوں کو گرفتار
جرمنی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 5 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
شیئرینگ :
جرمنی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 5 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 5 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جرمنی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بدھ کو داعش دہشت گرد تنظیم سے وابستہ 5 دہشت گردوں کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔ ان پر جرمنی میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ گروہ بندوقوں اور بارود سے مسلح تھا۔ ان کے قبضے سے دھماکہ خیز ڈوائسز تیار کرنے کی نوعیت کا مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔