عالمی ادارہ صحت کی امداد روکنا دنیا کو مشکلات سے دوچار کرنے کے مترادف ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی ادارہ صحت کی مالی حمایت روکنے کے امریکی فیصلے پر تنقید کی ہے۔
اکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعرات کو اسلام آباد میں کہا کہ بہت سے ممالک عالمی ادارہ صحت کا فنڈ روکنے کے امریکی صدر کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
شیئرینگ :
پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی ادارہ صحت کی مالی حمایت روکنے کے امریکی فیصلے پر تنقید کی ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعرات کو اسلام آباد میں کہا کہ بہت سے ممالک عالمی ادارہ صحت کا فنڈ روکنے کے امریکی صدر کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ عالمی ادارہ صحت بہت سی ذمہ داریوں کو نبھا رہا ہے اور اگر اس صورت حال میں اس کے ذرائع کم ہوں گے تو وہ اپنی ذمہ داریاں انجام دینے میں مسائل کا شکار ہو جائے گا۔
چین کے وزیر خارجہ نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام انسانیت دشمنی کا مصداق ہے ۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...