آج عراق اور افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا اعلان ہوگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عراق اور افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بارے میں اعلان کریں گے۔
شیئرینگ :
رشیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج عراق اور افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بارے میں اعلان کریں گے۔
امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی صدر آج عراق اور افغانستان میں تعینات امریکی فوج کی تعداد میں کمی کا اعلان کریں گے۔ جبکہ افغانستان میں امریکی فوج کے انخلاء کے حوالے سے بھی اعلان کچھ دنوں میں متوقع ہے۔
واضح رہے کہ افغانستان میں اس وقت امریکہ کے 8ہزار 600 اہلکار تعینات ہیں جبکہ امریکی صدر نومبر تک یہ تعداد 4 سے 5 ہزار تک لانے کا عندیہ بھی دے چکے ہیں ۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...