بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا سہ ماہی اجلاس شروع
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا سہ ماہی اجلاس چند منٹ قبل ویانا میں اس کونسل کے 35 رکن ممالک کے نمائندوں کی موجودگی کے ساتھ شروع ہوا۔
شیئرینگ :
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا سہ ماہی اجلاس چند منٹ قبل ویانا میں اس کونسل کے 35 رکن ممالک کے نمائندوں کی موجودگی کے ساتھ شروع ہوا۔
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا سہ ماہی اجلاس چند منٹ قبل ویانا میں اس کونسل کے 35 رکن ممالک کے نمائندوں کی موجودگی کے ساتھ شروع ہوا۔ جمعہ تک جاری رہنے والے اس اجلاس میں جوہری تحفظ، حفاظتی معاہدے پر عمل درآمد اور ایجنسی کی سائنسی اور تحقیقی سرگرمیوں کی مضبوطی سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی جائے گی۔
یہ نشست پچھلے ادوار کی طرح شمالی کوریا، شام میں جوہری سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ آکسAUKUS سیکورٹی معاہدے سے متعلق ہے۔ برازیل میں نیوکلیئر پروپلشن ان نئے مسائل میں سے ایک ہے جسے کونسل کے ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔
ایران کا مسئلہ ان موضوعات میں سے ایک ہے جو گزشتہ اجلاسوں کے مطابق کونسل کے ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 اور حفاظتی معاہدے کے نفاذ کے تحت ایران کی جوہری سرگرمیوں کی تصدیق اور معائنہ کا جائزہ لیا جائےگا۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...