ایرانی وزارت خارجہ کا کاخووکا ڈیم کی تباہی کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار
یہ بات ناصر کنعانی نے یوکرین کے جنوبی میں کاخووکا ڈیم کی تباہی کے المناک واقعے کے ردعمل میں کہی۔انہوں نے اس خوفناک واقعے کے انسانی، ماحولیاتی اور اقتصادی اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
شیئرینگ :
ایرانی وزارت خارجہ نے کاخووکا ڈیم کی تباہی کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ تنازعہ کی صورت حال کے فروغ کے باوجود اس واقعے کے پہلوؤں کو واضح کرنے کے خواہاں ہیں۔
یہ بات ناصر کنعانی نے یوکرین کے جنوبی میں کاخووکا ڈیم کی تباہی کے المناک واقعے کے ردعمل میں کہی۔
انہوں نے اس خوفناک واقعے کے انسانی، ماحولیاتی اور اقتصادی اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
انہوں نے یوکرین کی جنگ کی مخالفت کے لیے ایران کے بنیادی موقف پر دوبارہ زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ شہری تنصیبات کی تباہی اور شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کا باعث ہے۔
کنعانی نے تمام متعلقہ فریقوں سے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ اصولوں پر عمل کرنے پر زور دیا جس میں شہریوں کی زندگیوں کی جانوں کے تحفظ اور مصائب میں کمی شامل ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تنازعہ کی صورت حال کے فروغ کے باوجود اس واقعے کے پہلوؤں کو واضح کرنے کے خواہاں ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...