سویڈن میں قرآن کریم کی بار بار بے حرمتی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سوئیڈش سفیر کو ایک بار پھر ایران کی وزارت خارجہ میں طلب اور اس توہین آمیز فعل کے خلاف تہران کے شدید احتجاج سے آگاہ کیا گیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے سوئيڈش سفیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سوئیڈن میں قرآن پاک اور اسلامی مقدسات کی بار بار بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ...
یہ بات ناصر کنعانی نے یوکرین کے جنوبی میں کاخووکا ڈیم کی تباہی کے المناک واقعے کے ردعمل میں کہی۔انہوں نے اس خوفناک واقعے کے انسانی، ماحولیاتی اور اقتصادی اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
ناصر کنعانی نے اس ممتاز پاکستانی شخصیت کو نقصان پہنچانے میں دہشت گردوں کی ناکامی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ اس دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والوں کو جلد صحت یاب کرے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے چودہ مئی مطابق یوم النکبہ کی مناسبت سے ایک بیان جاری کیا جس میں فلسطین کی آزادی اور اسکی حمایت کے لئے دنیا کے تمام حریت پسندوں اور امت اسلامیہ کے آپسی اتحاد پر زور دیا گیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے گزشتہ روز کے روز اپنے جاری کردہ ایک بیان میں ایک جوابی اقدام کی حیثیت سے 13 اداروں، 15 یورپی افراد اور 8 برطانوی افراد کو پابندیان کی فہرست میں شامل کردیا۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...