سعودی عرب کے وزیر خارجہ اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر تہران پہنچ گئے
فیصل بن فرحان ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات کریں گے۔
شیئرینگ :
سعودی عرب کے وزیر خارجہ اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر تہران پہنچ گئے۔
فیصل بن فرحان ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ملاقات کریں گے۔
فریقین دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے امور پر بات چیت کریں گے۔
بن فرحان کے دورہ تہران کے دوران ایران میں سعودی سفارت خانہ اور قونصل خانہ دوبارہ کھل سکتا ہے۔