لاطینی امریکہ آزادی اور انصاف کے حصول کے لیے دنیا کے اہم مراکز میں سے ایک ہے
انہوں نے بتایا کہ میں وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے صدور اور اپنے انقلابی بھائیوں 'نیکلاس مادورو، دانیل اورتگا اور میگل دایاز-کانل' کی مہمان نوازی پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔
شیئرینگ :
ایرانی صدر مملکت نے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے صدور کی مہمان نوازی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ لاطینی امریکہ آزادی اور انصاف کے حصول کے لیے دنیا کے اہم مراکز میں سے ایک ہے۔
یہ بات آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے سائبر اسپیس میں ایک مختصر مضمون شائع کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے بتایا کہ میں وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے صدور اور اپنے انقلابی بھائیوں 'نیکلاس مادورو، دانیل اورتگا اور میگل دایاز-کانل' کی مہمان نوازی پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔
ایرانی صدر مملکت نے مزید کہا کہ لاطینی امریکہ اور اس خطے کے عوام آزادی اور انصاف کے حصول کے لیے دنیا کے اہم مراکز میں سے ایک ہیں اور یہ لوگ سامراج پر قابو پانے میں ایک منفرد کردار ادا کر رہے ہیں ۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...