بشار الاسد: شام کی مسلح افواج نے ملک میں سلامتی کے استحکام میں سنجیدہ کردار ادا کیا
شام کے صدر بشار الاسد نے نماز عید الاضحیٰ دمشق کے مہاجرین کوارٹر میں جامع الافرام مسجد میں ادا کی۔ بشار الاسد کے ساتھ شامی حکومتی عہدیداروں کا ایک گروپ اور شامی جمہوریہ کے مفتی اعظم بھی موجود تھے۔
شیئرینگ :
شام کے صدر بشار اسد نے عیدالاضحی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں اس ملک کی مسلح افواج کے نام کہا: دہشت گردی پر شامی عوام کی فتح کے بعد مسلح افواج ملک میں سلامتی کے استحکام میں سنجیدہ کردار ادا کرتی ہیں۔
شام کے صدر بشار الاسد نے بدھ کے روز اپنے اس پیغام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی عوام اور فوج کی مدد کرنے کی درخواست کی۔
شام کے صدر بشار الاسد نے نماز عید الاضحیٰ دمشق کے مہاجرین کوارٹر میں جامع الافرام مسجد میں ادا کی۔ بشار الاسد کے ساتھ شامی حکومتی عہدیداروں کا ایک گروپ اور شامی جمہوریہ کے مفتی اعظم بھی موجود تھے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...