عزاداری امام حسین ع کے سلسلے کی پہلی مجلس، رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے کی مجالس کا آغاز ہو گيا ہے۔ آج رات یعنی شب سات محرم کو اس سلسلے کی پہلی مجلس کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی شریک ہوئے۔
شیئرینگ :
تہران کے حسینیہ امام خمینیؒ میں عزاداری سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے کی مجالس کا آغاز ہو گيا ہے۔
تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے کی مجالس کا آغاز ہو گيا ہے۔ آج رات یعنی شب سات محرم کو اس سلسلے کی پہلی مجلس کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی شریک ہوئے۔
مجلس سے حجت الاسلام و المسلمین صدیقی نے خطاب کیا۔
مجلس عزاء میں صدر مملکت آیت اللہ رئیسی، چیف جسٹس غلام حسین محسنی اژهای، اسپیکر ڈاکٹر قالیباف سمیت ملکی عہدیداران اور ہزاروں کی تعداد میں مختلف عوامی طبقات کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔