ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ آمد
ڈاکٹر رضا امیری مقدم باجوڑ دھماکے پر مولانا فضل الرحمٰن سے اظہار تعزیت کی،ملاقات میں باجوڑ دھماکے کے شہداء کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت، زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاء کی گی۔
شیئرینگ :
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ آمد۔ ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات۔
ڈاکٹر رضا امیری مقدم باجوڑ دھماکے پر مولانا فضل الرحمٰن سے اظہار تعزیت کی
ملاقات میں باجوڑ دھماکے کے شہداء کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت، زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاء کی گی۔
مولانا عبدالغفور حیدری، سینیٹر مولانا عطاء الرحمن، وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی ذاہد اکرم درانی بھی موجود تھے۔
ایرانی سفیر نے کہا کہ خطے میں دہشگردی کے خلاف جنگ میں ایران پاکستان کا اہم کردار ہے۔اعلیٰ ایرانی قیادت کی جانب سے ہمدردی اور تعزیت کا پیغام لیکر ایا ہو۔
پاکستان کی سیاست میں جمعیت علماء اسلام اور اپ کا ایک اھم کردار ہے ۔
ایران اور پاکستان کے امن و سلامتی ایک دوسرے سے جوڑے ہوئے ہیں ، مولانا فضل الرحمان