شمال مغربی پاکستان میں کل کے خوفناک دہشت گردانہ دھماکے کے بعد، جس میں کم از کم 54 افراد ہلاک اور 100 کے قریب زخمی ہوئے، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج ایک بیان میں اس دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی۔
ڈاکٹر رضا امیری مقدم باجوڑ دھماکے پر مولانا فضل الرحمٰن سے اظہار تعزیت کی،ملاقات میں باجوڑ دھماکے کے شہداء کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت، زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاء کی گی۔
آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز، جمیعت علمائے اسلام کے اجتماع میں دہشت گردانہ بم دھماکے پر پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک پیغام میں اس ملک کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔