بحرین میں سزائے موت کے قیدی محمد رمضان کو قیدی تنہائی میں منتقل کردیا
ان کی اہلیہ زینب ابراہیم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ حکام نے ان کے اور ان کے شوہر کے درمیان کال کاٹ دی، انہوں نے مزید کہا کہ جیل کی اسی عمارت میں ان کے ایک ساتھی نے انہیں فون پر بتایا کہ ان کے شوہر کو قید تنہائی میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
شیئرینگ :
حکام نے سزائے موت کے قیدی محمد رمضان اور اس کی اہلیہ کے درمیان رابطہ منقطع کر دیا اور اسے سینٹرل جیل میں قید تنہائی میں منتقل کر دیا۔
ان کی اہلیہ زینب ابراہیم نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ حکام نے ان کے اور ان کے شوہر کے درمیان کال کاٹ دی، انہوں نے مزید کہا کہ جیل کی اسی عمارت میں ان کے ایک ساتھی نے انہیں فون پر بتایا کہ ان کے شوہر کو قید تنہائی میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
ابراہیم نے وزارت داخلہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے شوہر کے بار ،میں بتائے۔