حزب اللہ کے سکریٹری جنرل اور ایران کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
لبنان میں حزب اللہ کے تعلقات عامہ کے دفتر نے اعلان خبر دی ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایران کے نائب وزیر خارجہ مہدی شوشتری اور بیروت میں تہران کے سفیر مجتبیٰ امانی سے ملاقات کی۔
شیئرینگ :
لبنان کی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل اور ایران کے نائب وزیر خارجہ نے مشترکہ ملاقات میں لبنان اور خطے کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
لبنان میں حزب اللہ کے تعلقات عامہ کے دفتر نے اعلان خبر دی ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایران کے نائب وزیر خارجہ مہدی شوشتری اور بیروت میں تہران کے سفیر مجتبیٰ امانی سے ملاقات کی۔
اس اجلاس کے شرکاء نے لبنان سے متعلق تازہ ترین پیش رفت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے خطے کے اہم مسائل پر بھی بات چیت کی اور اس حوالے سے مشاورت کی۔
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل اور لبنان میں ایران کے سفیر نے بھی خطے میں جاری سیاسی رابطوں پر تبادلہ خیال کیا۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...