سید حسن نصراللہ نے مجاہد عالم دین آیت اللہ شیخ علی کورانی کے انتقال کی مناسبت سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ہم امریکا اور برطانیہ کی جارحیت کے مقابلے میں یمن کے عوام اور فوج کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اعلان کرتے ہیں۔
سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب کے آغاز میں کہا کہ آیت اللہ رئیسی اور شہید حسین امیر عبداللہیان کی شہادت کے غم و اندوہ کے ایام کی وجہ سے "عید مقاومت" کی تقریب اور صیہونی حکومت کے قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ نہیں منائی گئی۔
لبنان میں حزب اللہ کے تعلقات عامہ کے دفتر نے اعلان خبر دی ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایران کے نائب وزیر خارجہ مہدی شوشتری اور بیروت میں تہران کے سفیر مجتبیٰ امانی سے ملاقات کی۔
عین الحلوہ کیمپ میں اس وقت جو افسوس ناک واقعات رونما ہورہے ہیں ان کے نتیجے میں متعدد فلسطینی بچے جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔‘‘ اس کے علاوہ، بہت سے خاندان بے گھر ہو گئے ہیں۔"
مزاحمت کی طاقت کے بارے میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے الفاظ پر عمل کرتے ہوئے اسرائیلی فوج شمالی سرحدوں میں اپنی افواج کو مضبوط کرے گی۔
لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے بم دھماکے کے بارے میں کہا کہ حضرت زینب کے روضے پر بم دھماکے میں تکفیری دہشت گرد ملوث ہیں اور ان کے اہداف اور مقاصد واضح ہیں۔
خطے کے کچھ لوگ اسرائیلی فوج کو ناقابل تسخیر سمجھتے تھے، یہ نظریہ خاص طور پر عرب فوج کی شکست کے بعد پیدا ہوا اور بہت سے لوگ اسرائیل کو لڑائیوں میں ناقابل تسخیر سمجھتے تھے۔
لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے جمعرات کی رات سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے ردعمل میں ایک تقریر میں عرب اور اسلامی ممالک سے اس ملک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا۔
سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ جو کچھ ہوا اس پر ہمیں افسوس ہے، یہ ایک نیا بدصورت فعل تھا اور یہ ہمارے قرآن کی بے حرمتی تھی۔
انہوں نے مزید کہا: ...
سید حسن نصر اللہ نے مزید کہا: گزشتہ صدی کا سب سے بڑا واقعہ ایران کے اسلامی انقلاب کی فتح تھی جس کے قائد امام خمینی نے فرمایا کہ ہمارے پاس جو کچھ ہے وہ عاشورا سے ہے۔
اس رپورٹ کے تسلسل میں تل ابیب کے خارجہ تعلقات کے بارے میں کہا گیا ہے: امریکہ کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے منفی اثرات بھی ہیں۔ اس سے ہمارے دشمنوں کا، جو محسوس کرتے ہیں کہ ہمارا کوئی سہارا نہیں ہے۔
حزب اللہ اس حکومت کے ساتھ بھرپور جنگ کے لیے تیار ہے اور اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اسرائیلی حکومت کے کمزور نکات کو پہچاننے میں ماہر ہیں۔
سید حسن نصر اللہ نے مزید کہا: "جس شخص نے سویڈن میں قرآن مجید کو جلایا اس کا تعلق اسرائیل کی موساد سے ہے اور اس کا مقصد مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنا ہے۔"
لبنان کے عیسائیوں کے آرچ بشپ کے ایلچی نے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی جس میں اس ملک کے صدارتی معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا اور آراء کا تبادلہ ہوا۔
صہیونی سیکورٹی فورسز کو سنگین چلینجز کا سامنا ہے۔ عدالتی اصلاحات کے منصوبے پر عوامی مظاہروں اور مغربی کنارے میں پے در پے جھڑپوں کے بعد صہیونی دفاعی اور سیکورٹی حکام نے نئے چلینجز پر اپنی توجہ مرکوز کرلی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...