چین کی وزارت قومی دفاع نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ رواں ماہ کے آخر سے اگلے ماہ کے وسط تک مشترکہ فضائی مشقیں کرے گا۔
شیئرینگ :
چین کی وزارت قومی دفاع نے آج ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ رواں ماہ کے آخر سے اگلے ماہ کے وسط تک مشترکہ فضائی مشقیں کرے گا۔
چین کی وزارت قومی دفاع نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ رواں ماہ کے آخر سے اگلے ماہ کے وسط تک مشترکہ فضائی مشقیں کرے گا۔
چین کی وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق چین اور پاکستان کی فضائیہ کی مشترکہ تربیتی مشق "ایگل ایکس" اگست کے آخر سے ستمبر کے وسط تک شمال مغربی چین کے علاقے "جیوکوان" اور "ینچوان" میں ہوگی۔
بیان میں مزید کہا گیا: یہ چینی اور پاکستانی فضائیہ کے درمیان 10ویں مشترکہ تربیتی مشق ہے جس سے فریقین کے درمیان عملی تعاون کو مزید بڑھانے اور افواج کی حقیقی جنگی تربیت کی سطح کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
بیان میں اس حوالے سے مزید تفصیلات کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...