تاریخ شائع کریں2023 17 September گھنٹہ 14:53
خبر کا کوڈ : 607223

سیلاب سے متاثرہ لیبیا کے ساحلی شہر درنا میں امدادی کارروائیاں جاری

لیبیا میں بحیرۂ روم سے آنے والے سمندری طوفان کے نتیجے میں سیلاب کے بعد بدترین تباہی ہوئی ہے، ایک ہفتے بعد بھی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔

سیلاب سے متاثرہ لیبیا کے ساحلی شہر درنا میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اقوامِ متحدہ لیبیا میں 11 ہزار 300 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کر چکی ہے۔

اقوامِ متحدہ کے مطابق لیبیا میں 10 ہزار سے زائد افراد اب بھی لاپتہ جبکہ 40 ہزار بے گھر ہیں۔

اقوامِ متحدہ  نے ہلاکتوں کی تعداد میں آنے والے دنوں میں مزید اضافے کے خدشے کا بھی اظہار کیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کو اقوامِ متحدہ، یورپ اور مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کی جانب سے امداد پہنچائی جا رہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcj8aemtuqey8z.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ