لیبیا کی پارلیمنٹ کی جانب سے کابینہ کی تشکیل کے لیے مقرر کیے گئے وزیر اعظم اسامہ حماد نے آج پیر کی شام اعلان کیا ہے کہ درنہ شہر میں سمندری طوفان ڈینیئل کے متاثرین کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی ہے۔
اوکیناوا کے شہروں میں کم از کم 370,000 لوگوں کو نقل مکانی کا حکم دیا گیا ہے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ 12 میٹر اونچی لہریں اس خطے کے جزائر کو متاثر کر سکتی ہیں۔
انتہائی شدید نوعیت میں بدلنے والے طوفان کا رخ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران مسلسل شمال کی جانب رہا۔ جاری الرٹ کے مطابق طوفان اس وقت کراچی کے جنوب میں 760 کلومیٹر، ٹھٹھہ سے 740 کلومیٹر جبکہ اورماڑہ سے 840 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...