اسلامی جمہوریہ ایران کے اٹامک انرجی کمیشن کے سربراہ محمد اسلامی نے ویانا کے دورے کے دوران پاکستان کے اٹامک انرجی کمیشن کے سربراہ سے ملاقات کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اٹامک انرجی کمیشن کے سربراہ محمد اسلامی نے پاکستان کے اٹامک انرجی کمیشن کے سربراہ رجا علی رضا انور سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
https://taghribnews.com/vdchx6n-k23nvqd.4lt2.html