تاریخ شائع کریں2023 24 December گھنٹہ 18:33
خبر کا کوڈ : 619175

غزہ میں جاری جنگ کی ’بھاری قیمت چکانا‘ پڑ رہی ہے

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ غزہ میں لڑائی کے ایک انتہائی مشکل دن کے بعد یہ ایک مشکل صبح ہے۔ جنگ ایک بہت بھاری قیمت ادا کر رہی ہے۔
غزہ میں جاری جنگ کی ’بھاری قیمت چکانا‘ پڑ رہی ہے
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے اتوار کو کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کی ’بھاری قیمت چکانا‘ پڑ رہی ہے کیونکہ ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ غزہ میں لڑائی کے ایک انتہائی مشکل دن کے بعد یہ ایک مشکل صبح ہے۔ جنگ ایک بہت بھاری قیمت ادا کر رہی ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جمعے سے اب تک 15 فوجی کی ہلاک ہو چکی ہیں ۔
بنیامن نتن یاہو نے ایک بیان میں کہا کہ ’لیکن ہمارے پاس لڑائی جاری رکھنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔‘
https://taghribnews.com/vdciy3aqwt1azz2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ