تاریخ شائع کریں2024 29 April گھنٹہ 22:02
خبر کا کوڈ : 633639

غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا

وزیراعظم شہبازشریف  نے سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن میں شرکت کی۔
غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا
شہباز شریف نے کہا کہ غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا، فلسطین میں قیام امن بہت ضروری ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف  نے سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن میں شرکت کی۔

اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ 2022 میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان میں تباہی آئی، پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتاہے جن کا موسمیاتی تبدیلی میں کوئی کردار نہیں لیکن موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان بری طرح متاثر ہوا۔

شہباز شریف نے کہا کہ غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا، فلسطین میں قیام امن بہت ضروری ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjttemhuqetmz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ