تاریخ شائع کریں2024 7 July گھنٹہ 17:10
خبر کا کوڈ : 641867

صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 38 ہزار 153 ہو گئی

 غزہ پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت نے 3 جرائم کا ارتکاب کیا جس کے نتیجے میں 55 افراد شہید اور 123 زخمی ہوگئے۔
صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 38 ہزار 153 ہو گئی
غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 38 ہزار 153 ہو گئی ہے۔

 غزہ پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت نے 3 جرائم کا ارتکاب کیا جس کے نتیجے میں 55 افراد شہید اور 123 زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 میں الاقصیٰ طوفان آپریشن کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی میں 38,153 فلسطینی شہید اور 87,828 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔
 
https://taghribnews.com/vdcb08b0zrhbawp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ