تاریخ شائع کریں2024 23 July گھنٹہ 16:29
خبر کا کوڈ : 643628

اسرائیلی شہروں میں زور دار بم دھماکے

المیادین کے مطابق صہیونی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ حیفا اور عکا میں کئی مقامات پر زور دار بم دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔
اسرائیلی شہروں میں زور دار بم دھماکے
عبرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی شہر حیفا اور عکا میں زور دار بم دھماکے ہوئے ہیں۔

اسرائیلی شہروں میں زور دار بم دھماکے ہوئے ہیں۔

المیادین کے مطابق صہیونی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ حیفا اور عکا میں کئی مقامات پر زور دار بم دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔

اسرائیلی حکام کی جانب سے اب تک دھماکوں کے حوالے سے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف جارحیت اور ان کی نسل کشی کے بعد خطے کی مقاومتی تنظیموں نے صہیونی شہروں اور بندرگاہوں پر متعدد حملے کئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcirpaqvt1a5q2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ